منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

کیلیفورنیا کے جنگل کی آگ سے سینکڑوں مکان خاکستر، ہزاروں افراد کی نقل مکانی شروع

datetime 19  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کیلفورنیا(نیوزڈیسک )امریکی ریاست کیلیفورنیا کے جنگل میں لگنے والی آگ نے شہری آبادی کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا بے جس کی وجہ سے ہزاروں افراد سے اپنے گھر بار چھوڑ کر محفوظ مقام پر منتقل ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست کیلفورنیا کے جنوب میں واقع گزشتہ دنوں پڑنے والے شدید گرمی کے باعث جنگلات میں لگنے والی آگ کو بھجانے کی تمام تر کوششیں ناکام ہوگئی ہیں، شدید ہواو¿ں کے باعث آگ نے مزید 175 ایکڑ رقبے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے، جس کے باعث 300 سے زائد مکانات بھی جل کر خاستر ہوگئے ہیں۔مقامی ریسکیو حکام کے مطابق آگ بجھانے کے لئے ریسکیو آپریشن میں 2 ہیلی کاپٹر ، 3 ٹینکر سمیت 245 سے زائد فائر فائٹرز حصہ لے رہے ہیں لیکن آگ تیزی سے آبادی کی جانب بڑھ رہی ہے اس لئے کسی بھی قسم کے جانی نقصان سے بچنے کے لئے علاقے سے ہزاروں افراد کو محفوظ مقام کی جانب جانے کا حکم دے دیا گیا ہے۔



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…