پیر‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2026 

سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے ، لوگوں میں خوف وہراس، کوئی نقصان نہیں ہوا

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

عسیر(آئی این پی)سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس سے لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا تاہم کوئی نقصان نہیں ہوا۔عرب میڈیا کے مطابق مملکت کے جنوبی علاقے میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ جھٹکوں کے باعث نماص، بیشہ، عسیر اور باحہ کے رہائیشوں میں

خوف وہراس پھیل گیا۔ سعودی جیولوجیکل سروے بورڈ نے ٹویٹر پر اپنے اکائونٹ میں کہا ہے کہ جمعہ کی صبح نماص کے شمال میں 16کلو میٹر دور4 ریکٹر اسکیل کی شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا۔ زلزلے کا مرکز زیر زمین 9.1کلو میٹر تھا۔رہائیشوں کا کہنا ہے کہ زلزلے کے جھٹکوں سے درو دیواریں اور کھڑیاں ہل گئیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…