منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان رینجرز کا بھارت پر حملہ،کتنے بھارتی فوجی مارے اور کتنے زخمی ہوگئے؟بھارت نے دعویٰ کردیا

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت نے الزام عائد کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے سامبا ضلع میں بین الاقومی سرحد کے ساتھ پاک رینجرز کے بھارتی گشتی پارٹی پر حملے میں ایک اہلکار ہلاک ہوگیا۔جمعرات کو بھارتی میڈیا کے مطابق بی ایس ایف کے ایک افسر نے دعویٰ کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے سمبا ضلع میں بین الاقومی سرحد کے ساتھ

پاک رینجرز نے بھارتی گشتی پارٹی پر حملہ کیا جس میں ایک اہلکار مارا گیا جبکہ کانسٹیبل تپان موندل حملے میں زخمی ہوگیا۔ واضح رہے کہ بھارت کی جانب سے سیز فائر کی خلاف ورزیوں اور پاکستانی علاقوں میں فائرنگ اور گولہ باری کا سلسلہ جاری ہے۔بھارت پہلے بھی پاکستان پر سیز فائر کی خلاف ورزیوں کے الزامات عائد کرتا رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…