اتوار‬‮ ، 08 فروری‬‮ 2026 

بھارت سے کچھ نہ بن پایا تواسرائیلی جنرل کو مقبوضہ کشمیر بلا لیا،کیا طے پایا،دھماکہ خیز اعلان

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

سری نگر(آئی این پی )کشمیریوں کے آزادی کے خلاف بھارت اور اسرائیل کا گٹھ جوڑ سامنے آگیا، اسرائیلی بری فوج کے سربراہ نے مقبوضہ کشمیر میں دورہ کیا۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق اسرائیلی بری فوج کے سربراہ یاکیو باراک نے ادھم پور میں بھارتی شمالی کمانڈ ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا۔ یاکیو باراک نے اپنے اس دورے میں

لیفٹننٹ جنرل دیوراج اور دیگر سینئیر رہنماوں سے ملاقات کی۔اسرائیلی وفد اور بھارتی فورسز میں تعاون بڑھانے پر اتفاق ہوا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق اسرائیلی بری فوج کے سربراہ نے اسرائیلی افواج کی فلسطین اور غزہ میں جاری آزادی کی تحریک کے خلاف جاری کارروائیوں کے بارے میں آگاہ کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بٹرفلائی افیکٹ


وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…