منگل‬‮ ، 17 مارچ‬‮ 2026 

بنگلا دیش کیخلاف ٹی ٹونٹی کھیلنے کیلئے آفریدی اور کھلاڑی آج روانہ ہوں گے

datetime 19  اپریل‬‮  2015 |

لاہور (نیوز ڈیسک ) بنگلا دیش کےخلاف واحد ٹی 20 انٹرنیشنل میچ کھیلنے کے لئے کپتان شاہد آفریدی سمیت قومی کرکٹر آج روانہ ہوں گے۔ قذافی سٹیڈیم لاہور میں تین روزہ پریکٹس کے بعد ٹی 20 سکواڈ میں شامل شاہد آفریدی’ سہیل تنویر’ احمد شہزاد اور مختیار احمد آج براستہ ہانگ کانگ ڈھاکہ پہنچیں گے۔ بنگلا دیش پہنچنے کے لئے قومی کرکٹرز کو تین گھنٹے کا سفر اب نو گھنٹوں میں طے کرنا ہے۔ پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان واحد ٹی ٹوئنٹی میچ چوبیس اپریل کو شیڈول ہے۔ ٹیسٹ سکواڈ کے کرکٹرز اکیس اپریل کو ڈھاکہ روانہ ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)


یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…