جمعہ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2026 

پاکستان سے بڑا معاہدہ طے پاگیا،روسی وزیراعظم نے عملدرآمد کی ہدایات جاری کردیں

datetime 31  اکتوبر‬‮  2017 |

ماسکو (این این آئی)روسی وزیراعظم دمتری میدویدف نے پاکستان سے ایل این جی معاہدے کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے روسی وزارت توانائی کو ہدایات جاری کردیں۔روسی وزیراعظم کی جانب سے وزارت توانائی کو جاری ہدایت کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان ’لیکویفائڈ نیچرل گیس‘ معاہدہ ابتدائی طور پر تین سال کیلئے ہوگا جس کے بعد مزید تین سال کی توسیع

اور پھر لامحدود بار توسیع ہوگی۔ٹینڈر شائع کیے بنا ایک کمپنی سے معاہدہ ہوگا جو اسٹیٹ ہولڈر کمپنی یعنی پاکستان ایل این جی لمیٹڈ بن جائے گی۔معاہدے کا اطلاق دونوں ممالک کی وزارت توانائی کے تعاون سے ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…