جمعرات‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2026 

نوازشریف پاکستان آ نہیں رہے بلکہ انہیں لایا جا رہا ہے،مستقبل میں کیا ہونیوالا ہے،بڑی سیاسی ہلچل

datetime 31  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی شاہد مسعود نے نجی ٹی وی چینل نیوز ون کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ مریم نواز سمیت مسلم لیگ ن کے سب رہنماﺅں نے قریباً اسلام قبول کر لیا ہے جس کا مطلب یہ ہے کہ عمران خان کو گالیاں دینی ہیں لیکن ملک کے اداروں کے بارے میں بات نہیں کرنی ۔ طلال چوہدری کابھی ملک کی سالمیت پر بیان آیا ہے ۔اب مسئلہ یہ ہے کہ نواز شریف دو نومبرکو پاکستان واپس آ نہیں رہے انہیں لایا جا رہا ہے

ایک طرح سے اس کو سمجھا جائے تو یہ لوگ ای سی ایل پر ہیں کیونکہ اگر یہ لوگ ملک واپس نہیں آتے تو ان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئے جائیں گے جس کے بعد یہ لوگ اشتہاری اور مفرور قرار دئے جائیں گے۔ سابق صدر آصف زرداری کو ادراک ہو رہا ہے  اور وہ خاموشی سے بیٹھے ہوئے ہیں۔ وہ تمام معاملات کو دیکھ رہے ہیں۔واضح رہے کہ احتساب عدالت نے سابق وزیر اعظم نوازشریف کو نیب ریفرنسزمیں  طلب کر رکھا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…