جمعرات‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

بھارت جلد ہی مسلمان ملک کے طور پر جانا جائے گا، ہندو انتہا پسند جماعت کے رہنما ’’ناگیندر پرتاب ‘‘کی حیرت انگیز پیش گوئیاں،سنگین الزامات عائد کردیئے

datetime 30  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت 2027تک مسلم ملک کے طور پر جانا جائے گا، مسلمان سازش کے تحت بھارت پر قابض ہونا چاہتے ہیں، بھارت کے میڈیا کے مطابق بھارتی علاقے اتر پردیش میں بی جے پی کی حمایتی جماعت ہندو انتہا پسند جماعت ہندو یووا کے رہنما ناگیندر پرتاب نے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت میں مسلمان قوم جس تیزی سے اپنی آبادی میں اضافہ کر رہی ہے اس سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ بھارت 2027تک مسلم ملک کے طور پر جانا جائے گا۔ مسلم

قوم ایک سازش کے تحت اپنی آبادی میں تیز رفتار اضافہ کر رہی ہیں۔ اپنی۹ آبادی کو بڑھا کر مسلم قوم بھارت پر قابض ہونے کا سوچ رہی ہے۔ واضح رہے کہ وزیراعلیٰ اترپردیش یوگی ادتیا شدت پسند تنظیم ہندو یووا واہنی کے سربراہ ہیں جوپہلے بھی مسلمانوں کے خلاف متعدد اشتعال انگیز اور متنازع بیانات جاری کرچکے ہیں۔ جس پر ہندوستان کے لبرل،سیکولر،عوام اور میڈیا کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا ۔ یوگی ناتھ ادتیا بھارت میں ایک متنازع سیاستدان کے طورپربھی جانے جاتے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…