اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے زیر اہتمام دو روزہ انٹرریجن انڈر 19 کرکٹ ٹورنامنٹ 22 اپریل سے کراچی میں شروع ہو گا۔ پی سی بی کی طرف سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق ایونٹ میں کراچی سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن سے سات زونز کی ٹیمیں ایکشن میں نظر آئیں گی، پہلے راﺅنڈ میں زون ون کی ٹیم زون تھری کے مدمقابل ہو گی، زون ٹو کی ٹیم زون فور سے مقابلہ کرے گی جبکہ زون فائیو ٹیم زون سیون سے نبرد آزما ہو گی۔
پی سی بی انٹرریجن انڈر 19 کرکٹ ٹورنامنٹ 22 اپریل سے شروع ہو گا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سرکاری ملازمین کو ایک ماہ کی تنخواہ بطور بونس دینے کا فیصلہ
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان
-
حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کردیا، نوٹی فکیشن جاری
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 100 روپے تک کمی کا امکان
-
فلم میں بھی ہارنے سے انکار
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لئے بڑی خوشخبری آگئی
-
بجلی کے بلوں میں بڑی تبدیلی
-
اسرائیل نے 8 جون کو ایران پر بڑا فضائی حملہ کیوں روکا؟ اسرائیلی ائیر چیف کا انکشاف
-
پاکستان بھر میں طوفانی بارشیں، این ڈی ایم اے کا ہنگامی الرٹ جاری
-
ایران امریکا مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب کا مقام تبدیل کردیا گیا
-
بارش کا سسٹم پاکستان میں داخلے کے قریب، موسم بدلنے کا امکان
-
بارشوں کا نیا سلسلہ شروع
-
وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کی تیاری
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں حیران کن کمی



















































