بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ (کل) شروع ہوگا

datetime 19  اپریل‬‮  2015 |

سینٹ جارجز(نیوز ڈیسک) ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کا دوسرا ٹیسٹ (کل) منگل سے سینٹ جارجز میں شروع ہوگا۔ دونوں ٹیموں کے مابین اینٹیگا میں کھیلا گیا سیریز کا پہلا ٹیسٹ ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ختم ہو گیا تھا۔ ویسٹ انڈیز کی ٹیم دنیش رامدین کی قیادت میں میدان میں اترے گی جبکہ انگلینڈ کی کپتانی کے فرائض ایلیسٹر کک انجام دیں گے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ یکم سے 5 مئی تک برج ٹاﺅں میں کھیلا جائے گا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…