بدھ‬‮ ، 28 جنوری‬‮ 2026 

انضمام نے ملک میں انٹرنیشنلکرکٹنہ ہونے کوٹیم کے خراب کھیل کی وجہ قراردیدیا

datetime 19  اپریل‬‮  2015 |

کراچی(نیوز ڈیسک) سابق کپتان انضمام الحق نے ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ نہ ہونے کو ٹیم کی خراب کارکردگی کی وجہ قرار دے دیا، وہ کہتے ہیں کہ پاکستان کرکٹ کی موجودہ صورتحال انتہائی تشویشناک اور سب کو اس پر توجہ دینے کی ضرورت ہے، ہم 16 برس بعد بنگلہ دیش سے بھی ہار گئے۔
اسی سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ ہماری کرکٹ کہاں جارہی ہے۔ انھوں نے کہا کہ ہمیں لازمی طور پر اب اگلا ورلڈ کپ جیتنے کو ہدف قرار دینا چاہیے کیونکہ تب تک ہمیں یہ میگا ایونٹ جیتے ہوئے 27 برس بیت چکے ہوں گے۔ انضمام نے کہا کہ چونکہ ہمارے ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ نہیں ہورہی اس لیے نئے آنے والے نوجوانوں کو ٹاپ لیول پر سیٹ ہونے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔



کالم



قم میں آدھا دن


ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…