اتوار‬‮ ، 07 جون‬‮ 2026 

عمران خان نے عامر لیاقت کوتحریک انصاف میں شامل کرنے سے انکار کردیا، اصل وجہ سامنے آگئی

datetime 26  اکتوبر‬‮  2017 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پارٹی کارکنوں اور فنکاروں کے کہنے پر ڈاکٹر عامر لیاقت کو پارٹی میں شامل کرنے سے انکار کردیا، تفصیلات کے مطابق چند روز قبل معروف مذہبی سکالر اور اینکر عامر لیاقت حسین کی تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرنے کی خبریں سامنے آئی تھیں اور گزشتہ روز انہوں نے عمران خان کے ہمراہ پریس کانفرنس میں تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کرنا تھا۔ اس سلسلے میں معلوم ہوا ہے کہ تحریک انصاف کے کارکنوں، کئی رہنماؤں اور کئی نامور فنکاروں نے اس پر

بھرپور احتجاج کیا اور ایک طویل بحث کے بات تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو اس بات پر قائل کر لیا کہ عامر لیاقت کو پارٹی میں شامل نہیں کیا جائے گا۔ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو اس بارے میں خدشہ ہے کہ کہیں عامر لیاقت کو پارٹی میں شامل نہ کرنے سے وہ ان کے خلاف کوئی پروپیگنڈہ شروع نہ کر دیں، اس لیے وہ چاہتے ہیں کہ انہیں پارٹی میں شامل کر لیا جائے، اس سلسلے میں پارٹی کارکنوں اور رہنماؤں کا کہناہے کہ عامر لیاقت کے منفی پروپیگنڈے کا بھرپور جواب دیا جائے گا انہیں آپ پارٹی میں شامل نہ کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تلوم اور تلوم سے آگے


ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…