ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

عمران خان کیساتھ میری شادی ناکام ہونی کی وجہ یہ چیز بنی ، ریحام خان نے آخرکار وجہ بتا دی

datetime 26  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ریحام خان ان دنوں پاکستان کے معروف سیاحتی مقام دیو سائی میں موجود ہیں ۔ دیو سائی کے سفر کے دوران ریحام خان کی ایک ویڈیو پہلے بھی منظر عام پر آچکی ہے جس میں انہوں نے انکشاف کرتے ہوئے کہا تھا کہ کسی نے انہیں دیو سائی کی سیر کرانے کا وعدہ کیا تھا مگر پورا نہیں کیا، پاکستانی وعدہ پورا نہیں کرتے۔ اب اپنی ایک اور ویڈیو

میں ریحام خان دیو سائی میں ایک ڈھابے میں موجود ہیں جہاں وہ خود چائے بنا رہی ہیں اور اس دوران کیمرے کے سامنے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ان کی شادی ٹوٹنے کی وجہ یہ تھی کہ انہیں چائے بنانی نہیں آتی۔ اس موقع پر دیگر لوگ بھی ریحام خان کے ساتھ موجود ہیں جبکہ ڈھابے کا بوڑھا مالک بھی وہاں موجود ہے۔ ریحام خان نے دیو سائی ڈھابے میں اور کیا کیا باتیں کیں۔۔ویڈیو ملاحظہ کریں!

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…