بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

رواں سال عمرہ کی سعادت حاصل کرنے والے حضرات کیلئے ویزا حاصل کرنے کیلئے فنگر پرنٹس کے ذریعے تصدیق ضروری ہے، سعودی سفارت خانہ

datetime 26  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد ( آن لائن ) پاکستان میں تعینات سعودی سفارت خانے کی واضع کیا ہے کہ رواں سال عمرہ کی سعادت حاصل کرنے والے حضرات کیلئے ویزا حاصل کرنے کیلئے فنگر پرنٹس کے ذریعے تصدیق ضروری ہے۔ سعودی سفارتخانے نے کہا کہ آئندہ ماہ نومبر سے

تمام درخواست گزار کیلئے عمرہ ویزا کے حصول کیلئے فنگر پرنٹس ضروری قرار دیا گیا ۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ سعودی حکومت نے یہ فیصلہ عمرہ زائرین کی خصوصی حفاظت اور خدمت کے پیش نظر کیاگیا ہے۔تاکہ سعودی حکومت ان کی خدمت بہتر طور پر کرسکے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…