بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

کروڑوں کی کرپشن بے نقاب ، فریال تالپور ٹھیکوں سےکیسے رقم بناتی رہیں، بڑا قدم اٹھا لیا گیا

datetime 27  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ترقیاتی فنڈز میں خوردبرد ، آصف زرداری کی بہن فریال تالپور اور دیگر کے خلاف سندھ ہائیکورٹ میں آئینی درخواست دائر کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق درخواست گزار اکبر جتوئی ایڈووکیٹ نے سندھ ہائیکورٹ میں کراچی، لاڑکانہ اور شکار پور کے ترقیاتی فنڈز میں کروڑوں کی خورد برد کے خلاف سندھ ہائیکورٹ میں

ایک آئینی درخواست دائر کی ہے جس میں انہوں نے آصف زرداری کی بہن فریال تالپور کے ساتھ ساتھ سیکرٹری ورکس اینڈ سروسز اور ایم این اے حکیم بلوچ کو فریق بناتے ہوئے عدالت سے استدعا کی ہے کہ کراچی ، لاڑکانہ اور شکارپور کے ترقیاتی فنڈز کی تفصیلات طلب کی جائیں کیونکہ ان میں کروڑوں کی خوردبرد کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…