اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

امریکا میں ٹی وی میزبان نے مشعل اوباما کو بندریا سے تشبیہ دے دیا

datetime 18  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(نیوزڈیسک )کسی بڑی اور عالمی شخصیت کے بارے میں لائیو ٹی وی پر کہے گئے الفاط اگ کی جنگل کی طرح پھیل جاتے ہیں اور جو مدتوں لوگوں کے ذہنوں سے نہیں نکلتے ایسا ہی کچھ ہوا امریکی خاتون اول مشعل اوباما کے ساتھ جسے ایک ٹی وی اینکر نے بندریا سے تشبیہ دے دی بس پھر کیا تھا یہ الفاظ منٹوں مین دنیا بھر کی ویب سائٹ کا حصہ بن گئے۔امریکی نشریاتی ادارے یونی ویڑن نیٹ ورک کے میزبان روڈنر فیگیورا کو اس وقت نوکری سے نکال دیا گیا جب انہوں نے مشعل اوباما کے بارے میں تعصبانہ کلمات ادا کرتے ہوئے انہیں ہالی ووڈ فلم ”پلانٹ آف دی ایپس“ کا ایک کردار قرار دیا۔
بعد ازاں یونی ویڑن کے ترجمان نے روڈنر فیگیورا کی جانب سے جاری بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس قسم کا بیان یونی ویڑن کی پالیسی سے مطابقت نہیں رکھتا۔

مزید پڑھئے:بھارتی وزیرداخلہ نے پاکستان کو بڑی دھمکی دے دی

دوسری جانب ٹی وی میزبان نے امریکی صدر باراک اوباما کو ایک خط لکھا جس میں انہوں نے اپنے بیان پرشرمندگی اور معذرت کی جب کہ وائٹ ہاوس نے اس صورتحال پر کسی قسم کے تبصرے سے گریز کیا ہے۔



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…