ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

عامر لیاقت کی تحریک انصاف میں شمولیت، آخری وقت میں بڑا سرپرائز دے دیا گیا

datetime 25  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی تحریک انصاف میں شمولیت کے معاملے پر مشاورت جاری ہے، تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر عامر لیاقت تحریک انصاف میں شامل نہیں ہو سکے ہیں، انہوں نے کہا کہ عامرلیاقت کی تحریک انصاف میں شمولیت میں وقت لگے گا، اس سلسلے میں ابھی ان سے مشاورت جاری ہے، عمران اسماعیل نے کہا کہ ڈاکٹر عامر لیاقت اپنے ساتھیوں سمیت

تحریک انصاف میں شامل ہونا چاہتے ہیں،تحریک انصاف میں اور مزید اہم شخصیات شمولیت اختیار کریں گی، انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف میں اور کون کون شامل ہورہاہے جلد سب کو پتہ چل جائے گا۔ واضح رہے کہ گذشتہ روز ڈاکٹر عامر لیاقت نے پھر سیاست میں آنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہو رہا ہوں جس کا اعلان انہوں پریس کانفرنس کے ذریعے کرنا تھا، مگر ابھی تک اس سلسلے میں ان کی مشاورت جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…