بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

ظفر اللہ جمالی،ریاض پیرزادہ؟گزشتہ رات شاہد خاقان عباسی کے ساتھ شہبازشریف سے ملاقات کرنے اور کون آیا؟ترجمان پنجاب حکومت نے وضاحت کردی

datetime 25  اکتوبر‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی گزشتہ رات وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کی خیریت دریافت کرنے آئے تھے،ترجمان پنجاب حکومت نے کہاہے کہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی دو روز قبل وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کی خیریت دریافت کرنے آئے تھے اوروزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے آنکھ کے آپریشن کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی عیادت

کی اوروزیراعظم نے وزیراعلی پنجاب کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ترجمان پنجاب حکومت نے کہاکہ اس ملاقات میں میرظفراللہ جمالی اورریاض حسین پیر زادہ موجود نہیں تھے۔ بعض میڈیا چینلز اور اخبارات میں وزیراعظم اور وزیراعلی پنجاب کی ملاقات میں میر ظفر اللہ جمالی اور ریاض حسین پیرزادہ کی شرکت کے حوالے سے بے بنیاد اور حقائق کے برعکس خبریں نشر اور شائع کیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…