منگل‬‮ ، 16 جون‬‮ 2026 

سام سنگ نے اپنا نیا موبائل مفت میں بانٹنا شروع کردیا

datetime 25  اکتوبر‬‮  2017 |

میڈرڈ(مانیٹرنگ ڈیسک) اسمارٹ فون بنانے والی کمپنی سام سنگ نے دوران پرواز 200مسافروں کو گلیکسی نوٹ 8 کا تحفہ دے کر حیران کردیا۔سام سنگ کو دنیا میں جدید ترین اسمارٹ فونز بنانے والی بہترین کمپنیوں میں شمار کیا جاتا ہے لیکن کمپنی کو اس وقت شدید دھچکا لگا تھا جب دوران پرواز سام سنگ نوٹ 7 کی بیٹریاں پھٹنے اور موبائل فون میں آگ لگنے کے پے در پے کئی واقعات ہوئے، ان واقعات کے

بعد دنیا بھر کی ایئر لائنز نے اس کمپنی کے اسمارٹ فون پر پابندی لگادی تاہم اب کمپنی نے ناصرف اس نقص پر قابو پالیا ہے بلکہ جدید ترین ماڈل نوٹ 8 بھی متعارف کرایا ہے۔ہوائی کمپنیوں کے شکوک کو دور کرنے کے لیے سام سنگ نے ایک خصوصی مہم کا آغاز کیا جس کے تحت کمپنی نے اسپین کے دارالحکومت میڈرڈ سے کورونا جانے والی پرواز میں 200 کے قریب مسافروں کو گلیکسی نوٹ 8 کا تحفہ دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…