جمعہ‬‮ ، 14 مارچ‬‮ 2025 

پاکستان کی معروف یونیورسٹی منشیات فروشی کے اڈے میں تبدیل،اندر کیا کچھ ہونے لگا،تشویشناک صورتحال

datetime 25  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملتان(آن لائن)بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی منشیات فروشوں کا اڈا بن گیا ، منشیات فروشی میں طلبہ، سکیورٹی گارڈ اور دیگر عملہ شامل ہے،سپیشل برانچ کی جانب سے اعلیٰ حکام کو آگاہ کردیا گیا۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق اسپیشل برانچ کی جانب سے اعلی حکام کو پیش کی گئی رپورٹ میں جنوبی پنجاب کی سب سے بڑی بہاوالدین زکریا یونیورسٹی میں منشیات فروشی کا انکشاف ہوا ہے۔منشیات فروشی میں طلبہ، سکیورٹی گارڈ اور دیگر

عملہ شامل ہے۔ ریذیڈنٹ آفیسر راو مقرب کے مطابق رپورٹ موصول ہونے پر تمام ڈیٹا انتظامیہ کو فراہم کر دیا گیا تھا جبکہ یونیورسٹی حکام اپنے طور پر بھی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے کر کام کر رہے ہیں۔دوسری جانب یونیورسٹی میں منشیات فروشی کے انکشاف کے بعد یونیورسٹی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں اور اگر کوئی بھی ملوث پایا گیا تو اس کے خلاف کاروائی عمل میں لائی جائیگی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنبھلنے کے علاوہ


’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…