بدھ‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2026 

نواز شریف علیحدہ ہوئے تون لیگ کا کیا ہوگا؟گورنر سندھ محمد زبیرنے پیش گوئی کردی

datetime 23  اکتوبر‬‮  2017 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا کہ میں سابق وزیراعظم نوازشریف کو نااہل قرار دیئے جانے کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے سے اتفاق نہیں کرتا ، میاں نواز شریف کی نااہلی نہیں بنتی تھی ، میاں نواز شریف پارٹی سے علیحدہ ہوئے تو پارٹی ختم ہو جائے گی ، دبئی میں ہزاروں پاکستانیوں کے پاس اقامہ ہے ۔ وہ پیر کو نجی ٹی وی کو

انٹرویو دے رہے تھے انہوں نے کہا کہ ریاض پیر زادہ کا بیان ان کی ذاتی رائے ہے ۔ انہوں نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان نہیں کیا ۔ میں سپریم کورٹ کے فیصلے سے اتفاق نہیں کرتا میاں نواز شریف کی نااہلی نہیں بنتی تھی ۔ دبئی میں ہزاروں پاکستانیوں کے پاس اقامیں ہیں ۔ میاں نواز شریف پاکستان کے مقبول ترین لیڈر ہیں وہ پارٹی سے علیحدہ ہوئے تو پارٹی ختم ہو جائے گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(تیسرا حصہ)


ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…