اتوار‬‮ ، 07 جون‬‮ 2026 

’’نواز شریف سے پہلے ہی شہباز شریف تو گئے‘‘ دو دن میں شہباز شریف کیساتھ کیا ہونیوالا ہے

datetime 23  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے انکشاف کرتے ہوئے کہ کہ بیگم کلثوم نواز شہباز شریف اور ان کی اہلیہ تہمینہ درانی کوپسند نہیں کرتی اور نواز شریف کبھی بھی پارٹی کی صدارت اور وزارت عظمیٰ شہباز شریف کو منتقل نہیں کریں گے ۔

ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا تھا کہ نواز شریف کے ملک میں آنے کے موقع پر شہباز شریف بھی ’دھبڑدوس‘ ہونے والے ہیں۔ انہوں نے انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ انہیں اطلاع ہے کہ نواز شریف کی آمد کے موقع پر باقی نجفی رپورٹ پبلک کر دی جائے گی ۔انہوں نے اس حوالے سے مزید کیا کہا ۔۔ویڈیو ملاحظہ کریں!

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تلوم اور تلوم سے آگے


ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…