بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

نئے کھلاڑیوں کو اہلیت ثابت کرنے کا پورا موقع دینا چاہیے،مصباح الحق

datetime 18  اپریل‬‮  2015 |

لاہور(نیوزڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے کہاہے کہ ٹیم میں شامل نئے کھلاڑیوں کو اپنی اہلیت ثابت کرنے کے لیے پورا موقع دیا جائے۔ کھلاڑیوں کو ردھم میں آنے میں کچھ وقت درکار ہوتا ہے جو نئے کھلاڑیوں کو ملنا چاہیے تاکہ وہ ٹیم کی جیت میں اپنا کردار ادا کر سکیں۔ سابق کپتان کا کہنا تھا کہ سعید اجمل کا ٹیم میں کردار تھوڑا تبدیل کرنا پڑے گا۔ دوسرا سپیشلسٹ کو ٹیم میں واپسی پر ایڈجسٹ ہونے میں کچھ وقت لگے گا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…