بدھ‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2026 

مسلم لیگ (ن) کے اہم رہنما نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کااعلان کردیا

datetime 22  اکتوبر‬‮  2017 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کے اعلامیہ کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما محمد داد خان خٹک نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ محمد داد خان نے پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کے صدر آصف علی زرداری سے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر

تبادلہ خیال کیا گیا۔ انہوں نے مسلم لیگ (ن)کو خیر باد کہہ کر پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔اس موقع پر سردار علی خان بھی موجود تھے ۔ جبکہ شریک چیئرمین پیپلز پارٹی آصف زرداری کی جانب سے محمد خان خٹک کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے انہیں پیپلز پارٹی میں خوش آمدید کہا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(تیسرا حصہ)


ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…