اتوار‬‮ ، 07 جون‬‮ 2026 

’’جیتو لاہور‘‘ گیم شو کے نام پر شہری لٹ گئے!! ملزمان کتنے لاکھ روپے لے کر فرار؟

datetime 23  اکتوبر‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)گیم شو اور انعام کا جھانسہ دیکر متعدد شہریوں کو لوٹ لیا گیا۔ٹکٹ خریدکرگیم شو میں شرکت کی خواہش مہنگی پڑگئی ۔ جیتو لاہور کے نام پر لاہوریے لٹ گئے ۔متاثرین نے احتجاج کرکے غصہ نکالا تو پولیس بھی متحرک ہوگئی۔جیتو لاہور کے نام سے آن لائن ٹکٹ بک کروانےوالےشہری جب مقررہ مقام پرپہنچے تو وہاں کوئی گیم شو تھا نہ ہی انتظامیہ ۔ گیم شو کے نام پر عوام سے دھاکہ کردیا گیا۔متاثرہ

افراد کا کہنا ہے کہ فی ٹکٹ 18 سو روپے کی فروخت کی گئی۔ اور شکایت پر پولیس نے بھی کوئی تعاون نہیں کیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ایونٹ مینجمنٹ کے چار افراد کو حراست میں لیا گیا ہے جن میں دو خواتین بھی شامل ہیں۔ قانونی کارروائی کرکے مرکزی ملزمان کو بھی جلد گرفتار کیا جائے گا۔رپورٹ کے مطابق جیتو لاہور گیم شو کے نام پر ملزمان کئی لاکھ روپے کی خطیر رقم لے کر فراڈ کے مرتکب ہوئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تلوم اور تلوم سے آگے


ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…