ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

فاسٹ باﺅلر احسان عادل زخمی،ون ڈے سیریز سے باہر

datetime 18  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستانی فاسٹ باﺅلر احسان عادل زخمی ہونے کے باعث بنگلہ دیش کے ساتھ ون ڈے سیریز سے باہر ہو گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان سیریز جاری ہے جس میں قومی ٹیم کے سکواڈ میں شامل فاسٹ باﺅلر احسان عادل پریکٹس سیشن کے دوران پاﺅں پرچوٹ لگنے سے زخمی ہوگئے ہیں جس کے بعد ڈاکٹرز نے انہیں آرام کا مشورہ دیا ہے۔ ٹیم منیجمنٹ ذرائع کے طابق احسان عادل کو ون ڈے سیریز سے باہر کر دیا گیا ہے اور آج شام فاسٹ باﺅلر کو وطن واپس بھجوایا جائے گا۔ واضح رہے کہ کل ہونے والے پہلے ایک روزہ میچ میں قومی ٹیم کو بنگلہ دیش کے ہاتھوں 79رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے اوریہ امید ظاہر کی جارہی تھی

مزید پڑھئے:بھارتی سرکار کا ایک اورشرمناک کارنامہ ، ہزاروں مسلمانوں خاندان چھت سے بھی محروم کردیئے گئے

کہ دوسرے میچ میں فاسٹ باﺅلر احسان عادل کو 11 رکنی ٹیم میں شامل کیا جائے گا لیکن فاسٹ باﺅلر کی انجری کے باعث قومی ٹیم کو شکست کے بعد ایک اور بڑا دھچکا لگا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…