ہفتہ‬‮ ، 01 جون‬‮ 2024 

ترکی کے جارحانہ جوابی اقدام پر امریکہ ششدر، گھٹنے ٹیک دیئے ،حیرت انگیزاعلان

datetime 10  اکتوبر‬‮  2017

انقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک)انقرہ میں متعیّن امریکی سفیر نے کہا ہے کہ ترکی میں ویزا خدمات کی معطلی کے دورانیے کا انحصار دونوں ملکوں کی حکومتوں کے درمیان امریکی سفارت خانے کے زیر حراست ترک عملہ کے معاملے پر بات چیت پر ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی سفیر جان باس نے ایک تحریری بیان میں کہا کہ ویزا خدمات کی معطلی کے دورانیے کا انحصار ترکی میں ہماری تنصیبات اور اہلکاروں کو تحفظ مہیا کرنے پر

بھی ہے۔انھوں نے واضح کیا کہ یہ ترک شہریوں پر ویزے کی پابندی نہیں ہے۔انھوں نے کہا کہ سفارت خانے کو یہ معلوم نہیں ہوسکا ہے کہ اس کے عملہ کے ایک ترک رکن کو گذشتہ ہفتے کیوں گرفتار کیا گیا تھا اور اس ملازم کے خلاف کیا شواہد موجود ہیں؟واضح رہے کہ واشنگٹن میں ترک سفارت خانے نے بھی امریکی سفارت خانے کے اس اقدام کے ردعمل میں امریکیوں کے لیے ویزا خدمات عارضی طور پر معطل کردی ہیں۔

موضوعات:



کالم



آل مجاہد کالونی


یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…