جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

ڈاکٹروں کو دیجئے چھٹی اور دوائیوں سے بھی پائیں نجات شوگر کا مکمل علاج اب وہ بھی مزیدار چٹنی سے ، حیرت انگیز ٹوٹکا جس سے اب تک سینکڑوں افراد صحتیاب ہو چکے ہیں

datetime 10  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)شوگر کے مرض انتہائی خطرناک اور جان لیوا ہوتاہے اگر مناسب علاج اور پرہیز نہ کی جائے تو اس کے نہایت مضر اثرات مرتب ہو سکتے ہیں اور مریض جان سے بھی جاسکتا ہے۔ شوگر کے

مریض آج کل جہاں اپنی بیماری کی وجہ سے مشکلات کا شکار ہیں وہیں اس کے علاج کیلئے ڈاکٹروں کے سامنے بھی اپنی جیبیں خالی کرتے نظر آتے ہیں مگر اب آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہم یہاں شوگر کے مریضوں کیلئے ایک ایسا نسخہ بتانے جا رہے ہیں جسے آزما کر شوگر کے مریض نہ صرف اپنے مرض پر مکمل قابو پا سکتے ہیں بلکہ ڈاکٹروں کی بھاری فیس اورادویات پر آنے والے اخراجات سے بھی بچ سکتے ہیں۔ شوگر کے مریضوں کیلئے ایک چٹنی کا نسخہ درج ذیل ہے جسے استعمال کر کے وہ شوگر کا مکمل علاج کر سکتے ہیں۔ اس چٹنی کے اجزا میں لہسن چھلا ہوا آدھ چھٹانک، ادرک تازہ ایک چھٹانک، پودینہ سبز ایک چھٹانک، انار دانہ کھٹا ایک چھٹانک، ان چاروں کو پیس کر چٹنی بنا لیں اور صبح، دوپہر شام ایک چمچ کھا لیں، پرانی سے پرانی شوگر یہاں تک کہ شوگر کی وجہ سے مریض کے جسم کے کسی کو کاٹنا بھی تجویز کیا گیا ہو تب بھی یہ چٹنی آزمودہ ہے اور جسم کا ورم، زخم اور معدے کی بیماری میں بھی بہت زیادہ مفید ہے۔ جن افراد کو شوگر نہیں بھی ہے وہ بھی یہ استعمال کر سکتے ہیں اس سے انہیں کبھی شوگر اور معدے کا مرض نہ ہو گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…