بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

مصباح الحق اور یونس خان نوجوان کھلاڑیوں کی رہنمائی کرنے لگے

datetime 17  اپریل‬‮  2015 |

لاہور( نیوز ڈیسک) پی سی بی حکام یہ دیکھ کر خوشی سے پھولے نہیں سما رہے ہیں کہ لاہور میں جاری قومی کرکٹ ٹیموں کے مشترکہ ٹریننگ کیمپ میں سینئر کھلاڑی مصباح الحق اور یونس خان نوجوان کھلاڑیوں کو کھیل کی بہتری کیلئے ہدایات اور مشورے دیتے ہوئے ان کی بھرپور رہنمائی کر رہے ہیں۔ اس حوالے سے ایک پی سی بی آفیشل کا کہنا تھا کہ دونوں سینئر کھلاڑیوں نے کیمپ میں موجود نوجوان بیٹسمینوں اور بالرز کی بھرپور مدد کی ہے اور ان کی خامیاں دور کرنے میں معاونت کر رہے ہیں۔ چیف سلیکٹر ہارون رشید نے بھی خوشی کا اظہار کیا ہے کہ دونوں سینئرز نوجوان کھلاڑیوں کو ٹائم دے رہے ہیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…