بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

میچ آفیشل پاکستان بھیجنے کا فیصلہ نہیں ہوا، آئی سی سی

datetime 16  اپریل‬‮  2015 |

کراچی (نیوزڈیسک )انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی) نے پاکستان زمبابوے سیریز کے لیے امپائرز پاکستان نہ بھیجنے کے حوالے سے بیان سے لاتعلقی کا اظہار کیا ہے۔جمعرات کو پاکستانی ذرائع ابلاغ میں خبریں زیر گردش تھیں کہ آئی سی سینے پاکستان اور زمبابوے کے درمیان آئندہ ماہ ہونے والی ممکنہ سیریز کے لیے ایلیٹ پینل کے امپائرز نہ بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔اس کے ساتھ ساتھ قیاس آرائیاں کی جا رہی تھیں کہ پاکستان کو سیریز کے لیے اپنے تحت امپائرز تعینات کرنے کی اجازت دی ہے۔تاہم آئی سی سیاور پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے ایسی کسی بھی کی خبر کی سختی سے تردید کی گئی ہے۔آئی سی سی کے میڈیا ترجمان نے بتایا کہ جب تک دونوں بورڈز سیریز کے انعقاد کی تصدیق نہ کر دیں اس وقت تک ا آئی سی سی میچ آفیشلز کی تعیناتی نہیں کر سکتا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…