منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

فلم پدماوتی میں رنویر سنگھ نے علائو الدین خلجی کا روپ دھار لیا

datetime 4  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)کئی فلموں میں اپنی شاندار اداکاری کے جوہر دکھانے والی باجی رائو کی مستانی دپیکا پڈوکون ایک بار پھر مہارانی کا کردار نبھاتی ہوئی نظر آئیں گی ۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈمپل گرل سنجے لیلا بھنسالی کی نئی فلم میں مشہور حکمران علائو الدین خلجی کی بیوی پدماوتی کا کردار میں جلوہ گر ہوں گی جو اپنی خوبصورتی، بہادری اور ذہانت کے باعث

مشہور تھی جبکہ ان کے مدمقابل رنویر سنگھ علائو الدین خلجی کا کردار نبھائیں گے جس کا پہلا پوسٹر منظر عام پر آگیا ہے۔اس فلم میں رنویر اور دپیکا پڈوکون کے علاوہ شاہد کپوربھی مرکزی کردار میں جلوہ گر ہوں گے ۔فلم کی دیگر کاسٹ میں آدتیہ رائو حیدری،جم سربھ،سونو سود اور ارونودے سنگھ بھی شامل ہیں۔فلم رواں سال1دسمبر کوسنیما گھروں میں ریلیز کی جائے گی۔

موضوعات:



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…