جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

چوہدری نثار نے مخالفین کی امیدوں پر پانی پھیر دیا

datetime 3  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (آئی این پی)سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے مخالفین کی امیدوں پر پانی پھیر دیا ۔جنرل کونسل اجلاس میں شرکت کر کے تنقید کرنے والوں کے منہ بند کر دیئے، منتخب صدر نواز شریف کو انکی نشست پر جا کر مبارکباد دی ۔منگل کو اجلاس میں چوہدری نثار کو اجلاس میں نہ دیکھ کر چہ مگوئیاں شروع ہو گئیں اوریہ چہ مگوئیاں اس وقت ختم ہو گئیں جبکہ سابق وفاقی وزیر

داخلہ چوہدری نثار علی خان اجلاس میں شرکت کیلئے پہنچ گئے چوہدری نثار علی خان اجلاس شروع ہونے ،چوہدری نثار ایک نکڑ میں بیٹھے رہے کہ اس سے قبل یہ خبریں بھی منظرعام پر آئی تھیں کہ چوہدری نثار علی خان نواز شریف کیساتھ اجلاس میں شرکت کیلئے کنونشن سنٹر آئیں گے تاہم وہ ان کیساتھ نہیں آئے اور کچھ دیر بعد وہاں پہنچے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…