جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

پاکستانی عوام کیلئے بڑی خوشخبری بجلی کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی

datetime 3  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نیپرا نے عوام کو ریلیف دیتے ہوئے ایک ماہ کیلئے بجلی ایک روپے 81پیسے فی یونٹ سستی کر دی۔ بجلی کی قیمتوں میں کمی اگست کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ مد میں کی گئی ہے۔ بجلی کی قیمتوں میں حالیہ کمی

کا اطلاق کے الیکٹرک اور 300روپے یونٹ استعمال کرنے والوں پر نہیں ہو گا ۔ واضح رہے کہ اگست میں بجلی کی پیداواری لاگت 4روپے 63پیسے فی یونٹ رہی جبکہ صارفین نے اگست کے مہینے میں 6روپے 46پیسے فی یونٹ ادا کئے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…