جمعرات‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2025 

لاس ویگاس میں حملہ کرنیوالا شخص کون تھا اور اس نے یہ انتہائی قدم کیوں اٹھایا،ہمسائے حقیقت سامنے لے آئے

datetime 3  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیواڈا(این این آئی)نیواڈا کے ہمسائے لاس ویگاس کے کسینو پر حملہ کرنے والے پیڈاک کو ایک ریٹائرڈ شخص قرار دیتے ہیں، جو لاس ویگاس سے 130 کلومیٹر دور واقع ایک قصبے میں رہا کرتا تھا، وہ تیز طبیعت کا مالک اور پکا جواری تھا، جو اپنی گرل فرینڈ، ماریلو ڈینلی کے ساتھ رہتا تھا۔میڈیارپورٹس کے مطابق پیڈاک بہت کم وقت اپنے گھر میں گزارتا تھا وہ زیادہ تر باہر رہتا تھا

ہمسایوں کے مطابق اس نے یہ حملہ حالات سے تنگ آکر کیا ہوگا۔ادھرامریکی خفیہ ایجنسی ایف بی آئی نے کہاہے کہ اس مہلک ترین حملے کا محرک معلوم نہیں ہو سکاتاہم اس کا کسی بین الاقوامی دہشت گرد گروپ سے کوئی تعلق نہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…