منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

الیکشن کمیشن نے (ن) لیگ کے صدر کا انتخاب کا معاملہ نمٹا دیا،انتخابی نشان شیر بحال

datetime 3  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (آئی این پی) الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ (ن) کا انتخابی نشان شیر بحال کردیا‘ الیکشن کمیشن نے (ن) لیگ کے صدر کا انتخاب کا معاملہ نمٹا دیا‘ چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ اب یہ معاملہ غیر موثر ہوچکا ہے‘ مسلم لیگ (ن) کے وکیل نے الیکشن کمیشن کو بتایا کہ پارٹی نے صدر کے الیکشن کا اعلان کردیا ہے‘ چیف الیکشن کمشنر نے درخواست نمٹا دی۔ منگل کو الیکشن کمیشن

نے مسلم لیگ (ن) کا انتخابی نشان شیر بحال کردیا۔ چیف الیکشن کمشنر نے درخواست نمٹا دی۔ پارٹی انتخابات نہ کرانے پر الیکشن کمیشن نے نوٹس لیا تھا۔ مسلم لیگ (ن) کے وکیل نے بتایا کہ پارٹی نے صدر کے انتخاب کا اعلان کردیا ہے۔ احسن اقبال کو پارٹی انتخابات نہ کرانے پر الیکشن کمیشن کی جانب سے نوٹس دیا اس پر احسن اقبال کے وکیل نے الیکشن کمیشن میں جواب جمع کرایا۔ چیف الیکشن کمشنر نے اس پر کہا کہ یہ معاملہ اب غیر موثر ہوچکا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…