اتوار‬‮ ، 14 دسمبر‬‮ 2025 

پنجاب پولیس اور ٹریفک پولیس میں8988اسامیوں پر بھرتیوں کا اعلان،تفصیلات جاری‎

datetime 2  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پنجاب پولیس اور ٹریفک پولیس میں کانسٹیبلز اورٹریفک اسسٹنٹ کی 8988 آسامیوں پر بھرتی کا اعلان کر دیا ہے,جس کے تحت پنجاب کے چھ اضلاع میں ٹریفک اسسٹنٹ کی بھرتی کے لیے بھی 1225 آسامیوں کی منظوری دی گئی،فارم تمام اضلاع کی پولیس لائنز سے ملیں گے,35اضلاع میں دو فیز میں بھرتیوں کا عمل مکمل کیا جائے گا،پنجاب پولیس اور ٹریفک پولیس میں بھرتی کے لیے پولیس افسران کے بورڈ بھی تشکیل دے دئیے گیے,

پنجاب پولیس میں کانسٹیبل اور لیڈی کانسٹیبل کے لئے 7763 اسامیاں,درخواستوں سے لے کر فزیکل ٹیسٹ اور انٹرویو کی تاریخوں کا بھی اعلان کردیا گیا ہے,حافظ آباد میں 42،منڈی بہاؤالدین میں237،گجرات میں 397 لوگ بھرتی ہونگے, ٹوبہ ٹیک سنگھ میں 59، جھنگ میں 207،چینیوٹ میں 187 نوجوان بھرتی کیے جائیں گے,ڈیرہ غازی خان میں 469،راجن پور میں 262، مظفر گڑھ میں 283 اسامیاں, لیہ میں 22،بہاولپور میں 128،بہاولنگر میں 269،رحیم یار خان میں 461 اسامیاں ہونگی,میانوالی میں 61،لودھراں میں 150،سرگودھا میں 114،شیخوپورہ میں82 اسامیاں ہونگی,قصور میں 60،ننکانہ صاحب میں 115،گجرانوالہ میں 598 نوجوانوں کو بھرتی کیا جائے گا،سیالکوٹ میں 293 فیصل آباد میں 796، ساہیوال میں 186، پاکپتن میں 103 اسامیاں,راولپنڈی میں 292، جہلم مں 112، چکوال میں 62 اور اٹک میں 32 اسامیاں، ملتان میں 498،خانیوال میں 86، وہاڑی میں 169لوگوں کو محکمہ پولیس میں بھرتی کیاجائیگا،خوشاب میں 32، بھکر میں 73، اوکاڑہ میں 114 اسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔پنجاب کے چھ اضلاع میں ٹریفک اسسٹنٹ کی بھی 1225 اسامیوں کا اعلان کر دیا گیا ہے لاہور میں 425،راولپنڈی میں 135، گوجرانوالہ میں75 نوجوان بھرتی ہونگے فیصل آباد میں 100،

ملتان میں 90 اور سیالکوٹ میں 400 ٹریفک اسسٹنٹ بھرتی ہونگیلاہور میں ڈی آئی جی شاہد حنیف بورڈ کے چئیرمین،راناایاز سلیم سیکرٹری حافظ آباد میں ڈی آئی جی عامرذوالفقارچئیرمین منڈی بہاؤالدین میں ڈی آئی جی کامران خان چئیرمین،ڈی پی اوسیکرٹری،فیصل مختارممبرمقرر،گجرات میں ڈی آئی جی احمد اسحاق جہانگیرچئیرمین،ڈی پی او سیکرٹری معازظفرممبرمقرر ٹریفک بھرتی کے فاروق مظہر چئیرمین،رائے اعجاز سیکریٹری،عاطف نزیر ممبر ہونگے، گوجرانوالہ میں افضل محمود بٹ چیئرمین،آصف چیمہ سیکرٹری،طارق محمود ممبرمقرر راولپنڈی میں کیپٹن (ر) احسان طفیل چیئر مین،یوسف علی سیکرٹری،عامرعبداللہ خان ممبر فیصل آباد میں ڈاکٹر اختر عباس چیئر مین،بقا محمد سیکرٹری،محمد معصوم ممبر ہونگیملتان میں راجہ رفعت چیئرمین،محمد شریف سیکرٹری،جاوید بشیر ممبر ہونگے، سیالکوٹ میں وقار عباسی چیئرمین،رفعت حیدر سیکرٹری جبکہ خالد بشیر ممبر ہونگے

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اسے بھی اٹھا لیں


یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…