جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

شیم شیم کے نعروں پر رینجرز کے بریگیڈئر کے ردعمل پر صحافی اور وکلاء ششدر، وہ ہو گیا جو کسی نے سوچا تک نہ ہوگا

datetime 2  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بریگیڈئر آصف کی لیگی وزراء اور وکلاء کو منانے کی کوشش، تفصیلات کے مطابق رینجرز کمانڈر بریگیڈئر آصف نے لیگی وزرا اور وکلا کو منا کر احتساب عدالت میں لے جانے کی کوشش کی مگر وزرا نے ان کی درخواست مسترد کرتے ہوئے عدالت میں جانے سے انکار کردیا، اس دوران وہاں موجود صحافیوں اور وکلا نے رینجرز کمانڈر بریگیڈئر آصف کے سامنے شیم شیم کے نعرے بھی لگائے۔ واضح رہے کہ نواز شریف کی پیشی کے موقع

پر رینجرز نے وکلاء، صحافیوں اور لیگی وزراء کو عدالت میں داخلے سے روکا، رینجرز اہلکاروں کے اس عمل پر وزیر داخلہ احسن اقبال نے سخت غصے کا اظہار کرتے ہوئے استعفیٰ دینے کی دھمکی بھی دے دی۔ جب عدالت کے باہر حالات تلخ ہوئے تو رینجرز کمانڈر بریگیڈئر آصف باہر آئے اور انہوں نے لیگی وزراء کو منانے کی کوشش کی مگر ان لوگوں نے عدالت جانے سے انکار کر دیا، صحافیوں اور وکلاء کے شیم شیم کے نعروں پر بریگیڈئر آصف احاطہ عدالت لوٹ گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…