اتوار‬‮ ، 19 اپریل‬‮ 2026 

پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کا نوازشریف سے رابطہ؟ خبریں کیا چلتی رہیں حقیقت کیا نکلی

datetime 2  اکتوبر‬‮  2017 |

لاہور( این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی نے سابق وزیر اعظم نواز شریف سے پارٹی رہنمائوں کی ملاقات کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسی خبریں ایک خاص ایجنڈے کے تحت چلائی جارہی ہیں،آصف زرداری اور بلاول بھٹو واضح کر چکے ہیں کہ نواز شریف سے کوئی رابطہ نہیں ہوگا ۔ مرکزی سیکرٹری اطلاعات چوہدری منظور کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا

ہے کہ پیپلز پارٹی کا مسلم لیگ (ن)کی قیادت سے کوئی رابطہ نہیں،نواز شریف سے پارٹی رہنمائوں کی ملاقات کی خبر جھوٹی اور بے بنیاد ہے اور ایسی خبریں ایک خاص ایجنڈے کے تحت چلائی جا رہی ہیں،میڈیا کو اس طرح کی بے بنیاد خبریں چلانے سے پہلے حقائق معلوم کرنے چاہئیں۔ انہوں نے کہا کہ آصف زرداری اور بلاول بھٹو واضح کر چکے ہیں کہ نواز شریف سے

کوئی رابطہ نہیں ہوگا۔نواز شریف کا جمہوریت کیلئے ساتھ دیا تھا،کرپشن بچانے کیلئے کبھی ساتھ نہیں دیں گے۔



کالم



گریٹ گیم(دوسرا حصہ)


حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…