ہفتہ‬‮ ، 06 جون‬‮ 2026 

مجھے کیوں روکا مجھے کیوں نکالا کی اگلی قسط قرار

datetime 2  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان نے کہا کہ مجھے کیوں روکا مجھے کیوں نکالا کی اگلی قسط ہے،کسی کو احتساب عدالت جانے سے نہیں روکا جاسکتا، ان سب چیزوں کو مقصد ہے کہ ٹرائل نہ ہوسکے، قانون کے تحت اکیلئے ملزم کو ٰاستثنیٰ نہیں دیا جاسکتا۔پیر کو بابر اعوان نے احتساب عدالت کے باہر کی صورتحال پر اپنے بیان میں کہا کہیں کسی کو

  • احتساب عدالت جانے سے نہیں روکا جاسکتا۔روکنا ہے تو کاروائی کو ان کو کیمرا قرار دینا ہوگا،احتساب عدالت کی کاروائی ان کیمرا نہیں ہے، قانون کے تحت اکیلئے ملزم کو استثنیٰ نہیں دیا جاسکتا،کیا احسن اقبال احتساب عدالت سیکیورٹی کی صورتحال دیکھنے گئے تھے،ان سب چیزوں کا مقصد ہے کہ ٹرائل نہ ہوسکے،مجھے کیوں نکال کی اگلی قسط ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…