لندن(نیوزڈیسک)آئی سی سی کی جانب سے ایک روزہ بین الاقوامی مقابلوں میں ٹیموں کی عالمی درجہ بندی کردی گئی ،اس درجہ بندی کے مطابق آسڑیلیا پہلے نمبرپر آگیاجبکہ دوسری پوزیشن بھارت کی ہے ،تیسری پوزیشن جنوبی افریقہ ،چوتھی پوزیشن پرنیوزی لینڈ،پانچویں نمبرپرانگلینڈ،چھٹے نمبرپرسری لنکا،ساتویں نمبرپرپاکستان ،آٹھویں نمبرویسٹ انڈیزکاہے جبکہ بنگلہ دیش نویں نمبراورزمبابوے دسویں نمبرپرہے ،آئرلینڈکی گیارہویں پوزیشن ہے اورافغانستان آخری نمبرپرہے ۔
آئی سی سی نے ایک روزہ میچوں میں ٹیموں کی درجہ بندی کردی،پاکستان کاساتواں نمبر
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی



















































