پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

کابل میں طالبان کا فوجی قافلے ریموٹ کنٹرول حملہ، 6 اہلکار ہلاک، 12 افراد زخمی

datetime 21  اکتوبر‬‮  2014 |

کابل۔۔۔۔۔افغانستان کے دارالحکومت کابل میں فوجی قافلے ریموٹ کنٹرول حملے میں اڑا دیا گیا جس کے نتیجے میں 6 اہلکار ہلاک اور 6 اہلکاروں سمیت 12 افراد زخمی ہو گئے۔فغان وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق افغان نیشنل آرمی کی بس فوجیوں کو لے کر جا رہی تھی کہ جنوب مشرقی افغانستان میں روڈ کنارے نصب ریموٹ کنڑول دھماکے سے فوجی قافلے کو نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں 6 فوجی ہلاک اور 6 اہلکاروں سمیت 12 افراد سمیت ہلاک ہو گئے۔ امدادی ٹیموں کے اہلکاروں نے دھماکے میں زخمی ہونے والوں کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کیا جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے۔
طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کی جانب سے جاری ایک بیان میں افغان نیشنل آرمی کی بس پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ یہ حملہ ’’غلام فوجیوں‘‘ کی بس پر کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…