جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا، حتمی اعلان، نئی قیمتیں جاری

datetime 30  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت کی طرف سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کر دیا گیا، تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ کی طرف سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4 روپے فی لیٹر تک اضافے کا اعلان کیا گیا ہے۔ وزارت خزانہ کی طرف سے جاری کیے گئے نوٹیفیکیشن کے مطابق پٹرول، ہائی اسپیڈ اور لائٹ ڈیزل کی قیمتوں میں 2 روپے فی لیٹراضافہ کیاگیا ہے

اور مٹی کے تیل کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر اضافے کیا گیا ہے۔ اس اضافے کے بعد اب پٹرول کی نئی قیمت 73 روپے 50 پیسے فی لیٹر، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 79 روپے 40 پیسے فی لیٹر اور لائٹ ڈیزل کی نئی قیمت 46 روپے فی لیٹر ہو گئی ہے اس کے علاوہ مٹی کے تیل کی نئی قیمت 48 روپے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی ان نئی قیمتوں کا اطلاق یکم اکتوبر سے ہو گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…