اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

برطانیہ الیکشن مہم،وزیراعظم کیمرون بچی کا سوال سن کر گھبرا گئے

datetime 15  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)برطانیہ میں الیکشن مہم کے دوران وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون 10برس کی بچی کا سوال سن کر گڑبڑا گئے،جواب نہ بن پڑا تو آئیں بائیں شائیں کرنے لگے،جو سوال بڑے بڑے صحافی نہ پوچھ سکے وہ الیکشن مہم کے دوران برطانوی وزیر اعظم سے ایک بچی نے پوچھ لیا۔مانچسٹر کی رہنے والی دس برس کی ریمانے وزیراعظم سے پوچھا کہ “اگر آپ الیکشن میں اپنے علاوہ کسی دوسرے سیاست دان کو چنتے ہیں

مزید پڑھئے:امریکا میں سوشل میڈیا نے ماں کو 50 سال بعد اپنی بیٹی سے ملا دیا

تووہ کون ہوگا؟۔ ڈیوڈ کیمرون سوال سن کرتھوڑے گڑبڑا گئے۔بعد میں اپنی بات جاری رکھتے ہوئے بولے کہ اگر وہ یہ سمجھتے کہ ان کے علاوہ کوئی اور انتخابات جیت سکتا ہے تو وہ انتخابات میں حصہ ہی نہیں لیتے،اس لئے اس سوال کا جواب دینا ان کے لئے مشکل ہے۔ملاقات کے آخر میں کیمرون نے بچی کے سوال کو اپنی الیکشن مہم کے دوران پوچھا گیا ٹاپ سوال قرار دیا۔



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…