جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

عمران خان کے انتہائی قریبی ساتھیوں نعیم الحق اور عون چوہدری کے حساس معلومات والے موبائل فون چور لے اڑے

datetime 30  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق اور عون چوہدری کے گھر انوکھی چوری، عمران خان اور پارٹی سے متعلق اہم معلومات والے موبائل فون چور لے اڑے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی اب تک کی رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق اور اور عون چوہدری کے گھر چوری کی انوکھی واردات میں چور صرف اہم معلومات والے موبائل فون لے اڑے ہیں۔دونوں رہنمائوں کو عمران خان کے انتہائی قریب سمجھا جاتا ہے

اور دونوں ایک ہی گھر میں رہائش پذیر ہیں۔ چوروں نے واردات کے دوران عون چوہدری کےتین موبائل اور 25ہزار روپے چرائے، بتایا جاتا ہے کہ ان موبائل فون پر عمران خان اور تحریک انصاف سے متعلق اہم معلومات محفوط تھیں۔ پولیس کو اطلاع ملنے پر پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے تاہم تاحال چوروں سے متعلق معلوم نہیں ہو سکا کہ وہ گھر میں کیسے داخل ہوئے اور چوری کے بعد کہاں فرار ہونے میں کامیاب ہوئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…