منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

عبید کے ٹو کو سپرنٹینڈنٹ کراچی جیل قتل کیس میں جوڈیشل ریمانڈ پرجیل بھیج دیا گیا

datetime 15  اپریل‬‮  2015 |

کراچی (نیوز ڈیسک)انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ڈپٹی سپرنٹنڈینٹ کراچی جیل امان اللہ نیازی کے قتل میں گرفتار عبید کے ٹو اور نادر شاہ کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا کراچی پولیس نے عبید کے ٹو اور نادر شاہ کو ڈپٹی سپرنٹنڈینٹ کراچی جیل امان اللہ نیازی قتل کیس میں انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا گیا،پولیس نے دونوں ملزمان سے تفتیش کے لئے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی درخواست کی جسے عدالت نے مسترد کردیا، فاضل جج نے پولیس کو 23 اپریل کو چالان ہیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے عبید کے ٹو اور نادر شاہ کوجوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔واضح رہے کہ عبید کے ٹو کو ٹارگٹ کلنگ کے مختلف واقعات میں شناخت کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…