بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

آئی پی ایل ، کرس گیل چھکوں کی ڈبل سنچری بنانیوالے پہلے بلے باز بن گئے

datetime 14  اپریل‬‮  2015 |

بنگلور (نیوز ڈیسک)ویسٹ انڈین اور رائل چیلنجرز بنگلور کے بلے باز کرس گیل آئی پی ایل کی تاریخ میں چھکوں کی ڈبل سنچری مکمل کرنے والے پہلے بلے باز بن گئے، گیل نے لیگ کے آٹھویں ایڈیشن میں سن رائزرز حیدر آباد کے خلاف میچ میں یہ سنگ میل عبور کیا۔خبررساں ایجنسی کے مطابق بنگلور میں سن رائزرز حیدر آباد کے خلاف کھیلے گئے میچ میں گیل جب میدان میں اترے تو انہیں چھکوں کی ڈبل سنچری مکمل کرنے کیلئے ایک چھکے کی ضرورت تھی، انہوں نے اننگز میں ایک چھکا لگا کر یہ سنگ میل عبور کیا۔ وہ اس میچ میں صرف 21 رنز بنا سکے تھے اور ان کی ٹیم کو 8 وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…