بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

کنگنا رناوت نے بھارتی وزیر خارجہ کو آئینہ دکھا دیا

datetime 30  ستمبر‬‮  2017 |

نئی دہلی (این این آئی) بھارت کی گھٹیا سوچ اور پاکستان مخالف پراپیگنڈے پر بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت اپنے ہی وزیراعظم کیخلاف میدان میں آ گئی ہیں اور وزیر خارجہ کو آئینہ دکھاتے ہوئے ایسی بات کہہ دی ہے کہ پورا بھارت ہی ’’جل بھن‘‘ کر رہ گیا ہے۔کنگنا رناوت نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں کہا کہ ’’ سووراج کہہ رہی ہیں کہ بھارت

انجینئر پیدا کر رہے ہیں اور پاکستان دہشت گرد، یہ مضحکہ خیز ہے۔ جبکہ ہمارا اپنا وزیراعظم ہی دہشت گردی ہے اور ان کا وزیراعظم ایک انجینئر ہے۔اس سے قبل انہوں نے اپنے ٹویٹ میں روہنگیا مسلمانوں پر ہونے والے مظالم پر آواز بلند نہ کرنے کو بھی شرمناک قرار دیا تھا اور کہا تھا پوری دنیا روہنگیا مسلمانوں کیخلاف آواز بلند کررہی ہے، ماسوائے بھارت کے۔ ہم ایک ایسے شخص سے

اور توقع بھی کیا کر سکتے ہیں جس نے خود بہت سارے مسلمانوں کو قتل کیا ہو۔کنگنا رناوت کا غصہ یہیں پر ختم نہیں ہوا بلکہ انہوں نے وزیراعظم نریندر مودی کو دہشت گردوں کا باپ بھی قرار دیا اور لکھا ’’مجھے نہیں پتہ کہ بھارت دہشت گردی کی ماں ہے لیکن ہندو انتہاء پسند مودی یقینی طور پر دہشت گردوں کا باپ ہے۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…