جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

رات گئے اسلام آباد میں ہلچل،گھر گھر تلاشی،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

datetime 29  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی )حساس اداروں کی جانب سے وفاقی دارالحکومت کے تمام سیکٹروں اور دیہی علاقوں میں سرچ آپریشن جاری ہے ، وفاقی پولیس اور رینجرز کے جوان بھی شامل ، سیکٹر جی سکس میں200 گھروں کی تلاشی لی گئی ، محرم الحرام میں مجالس اور جلوسوں کے دوران شہریوں کی جان ومال کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے ہر سطح پر سیکیورٹی پلان تیار کیے گئے ہیں ،مشتبہ افراد کو چیک کیا جا رہا ہے جبکہ گھروں میں تلاشی مشکوک افراد اور گھروں کی تلاشی کا سلسلہ محرم کے مہینہ میں جاری مجالس کے ختم ہونے تک

جاری رہے گا۔ ذرائع کے مطابق حساس اداروں نے وفاقی دارالحکومت میں محرم الحرام کے دوران سیکیورٹی کو فول پروف بنانے کیلئے مشکوک افراد کی تلاشی اور گھروں میں سرچ اپریشن کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے ۔ سیکٹر جی سکس میں مشکوک افراد پر کڑی نظر رکھتے ہوئے گذشتہ روز تین سو کے قریب مشکوک افراد جبکہ دو سو کے قریب گھروں کی تلاشی لی گئی ۔ وفاقی پولیس اور رینجرز کے جوانوں نے بھی سرچ آپریشن میں حصہ لیتے ہوئے اسلام آباد میں جاری مجالس اور جلوسوں کے دوران شر پسند عناصر پر کڑی نظر رکھی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…