جمعرات‬‮ ، 30 اکتوبر‬‮ 2025 

پاک فوج میں بھرتی کے لیے رجسٹریشن شروع،تفصیلات جاری

datetime 29  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاڑکانہ(این این آئی) آرمی سلیکشن و رکروٹمنٹ آفیس لاڑکانہ کے میجر صفیان احمد نے اپنے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا ہے کہ پاک فوج میں بھرتی کے لیے رجسٹریشن جاری ہے۔ لاڑکانہ، قمبر شہدادکوٹ، شکارپور، جیکب آباد، دادو، کشمور کندھ کوٹ اضلاع کے نوجوانوں کی رجسٹریشن 16 اکتوبر 2017 پر ڈگری کالج لاڑکانہ کے بھرتی مرکز میں کی جائے گی۔ جس میں قابلیت میٹرک پاس اور میٹرک کے دوران عمر ساڑے 17

سالہ سے 23 سال تک،  بی اے، بی اے سی کے لیے عمر ساڑے 17 سال سے 24 سال تک، قد 5 فوٹ 6 انچ میٹرک والوں کے لیے قد 5 فوٹ 3 انچ، اس کے ساتھ بھرتی میں مطلوب کاغذ جن میں ڈومیسائل اور پی آر سی، اصل تعلیمی سرٹیفکٹ میٹرک اور اس سے زیادہ، کمپیوٹرائیزڈ شناختی کارڈ یا 18 سال سے کم عمر کے لیے ب فارم ضروری ہے، والد کا شناختی کارڈ کی کاپی، 4 عدد فوٹو، کم از کم چار موبائل نمبر، آن لائین رجسٹریشن کے لیے ویب سائیٹ www.joinpakarmy.gov.pk استعمال کریں، پاک فوج میں بھرتی ہوکر ملک اور قوم کی خدمت کریں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کو ری سیٹ کریں


عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…