جمعرات‬‮ ، 24 اپریل‬‮ 2025 

چالیس سال تک اقتدار میں رہ کر ملک لوٹنے والوں کی سزا کا عمل شروع ہوچکاہے، عمران خان

datetime 29  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سانگلہ ہل ( آئی این پی ) سانگلہ ہل پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ قدرت کی طرف سے 40سال تک اقتدار میں رہ کر ملک لوٹنے والوں کی سزا کا عمل شروع ہوچکاہے مخا لفین کو چیونٹیاں سمجھنے والے شریف برادران آج خود کیوں رو رہے ہیںوہ پاکستان تحریک انصاف سانگلہ ہل کے رہنما حاجی ارشد نذیر کی قیاد ت میں ملنے والے وفد سے بات چیت

کر رہے تھے انہوں نے خواجہ آصف کے حالیہ بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ حکومتی وزرا ء کی طرف سے ملکی سلامتی کے منافی بیانات لمحہ فکریہ ہے انہوں نے کہا کہ نئے اپوزیشن لیڈر کی نامزدگی پر( پی ٹی آئی) میں کوئی اختلافات نہیں ہیں شریف خاندان کو پاکستانیوں کی قربانیوں سے کوئی غرض نہیں ثا بت ہوگیا ہے کہ ڈان لیکس پاک فوج کو نشانہ بنانے کی سازش تھی انہوں

نے مزید کہا کہ عقل و شعور سے دور بے جاتنقید کرنے والے کسی خوش فہمی میں نہ رہیں شریف برادران پر ان کی اپنی ہی بد عنوانیوں کی سزا کا عمل قدرت کی طرف سے شروع ہو چکا ہے وقت کا پہیہ تیزی سے گردش کر رہا ہے کوئی بھی کر پٹ سزا سے نہیں بچ سکے گا ۔انہوں نے کہا کہ NA4میں ہونے والا انتخابی معرکہ (پی ٹی آئی ) کی عوامی مقبولیت کا ریکارڈ قائم کر ے گا ۔

موضوعات:



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…